ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے مطابق،عالمی فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے اعلان کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال کی ٹیم کی پوزیشن میں دو درجےبہتری دیکھنے آئی ہے۔
ایرانی ٹیم 1364.63پوائنٹس کے ساتھ دو درجے کی ترقی کے ساتھ 70 ویں پوزیشن پر آگئی۔
قابل ذکر ہے کہ ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم اگلے مہینے میں اے ایف سی ایشیائی کپ کی شرکت کیلیے بھارت کا دورہ کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ